سوزوکی سوات موٹر ز کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد

گزشتہ روز سوزوکی سوات موٹر ز کی جانب سے سوات کے ایک مقامی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، تقریب میں سوزکی کی نئے گاڑیوں Liaz Vitary اور سوزکی جینین آئل اور پارٹس کا ڈسپلے لگا یا گیا ، جس میں شرکاء نے بہت دلچسپی کا اظہار کیا اور سوزکی کے نئی گاڑیوں کو بہت سراہا ،اس موقع پر جنرل منیجر سوزکی سوات موٹرز افتخار نے گاڑیوں اور پارٹس کے حوالے شرکاء کو بریفنگ دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*