سوات پولیس نے جرائیم پیشہ آفراد کے خلاف کمر کس لی۔

سوات پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہار یوں ،سود ایکٹ ،ہوائی فائرنگ ،کرایہ دار ایکٹ میں خاطر خواہ کارکردگی کے لیے کمر کس لی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف طبل جنگ بجا دیا۔محکمہ پولیس میں جزاء وسزا کے عمل سے نکھار پیداہوا ہے ۔ اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوبروئے کار لاتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کا عمل جاری رکھیں۔ اچھے اخلاق ،بے لوث خدمت سے سرشار ہو کر عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔نوشہرہ پولیس کے ہر اہلکار کی کارکردگی کو باریک بینی سے جانچا جاتا ہے۔اچھی کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں کو انعامات سے نوازا جاتا ہیں۔ڈی پی اؤ
کیپٹن(ر)واحدمحمود(پی ایس پی)کا اپنے دفترمیں تقسیم تقریب انعامات کے موقع پر شرکاء سے خطاب۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*