لنڈاکے پولیس کی کاروائی ملزم عادل نوازسے آئس بر آمد،ملزم گرفتار۔

لنڈاکے چیک پوسٹ پر آئس برآمد ملزم گرفتارسوات پولیس کی لنڈاکے چیک پوسٹ پر کامیاب کاروائی 15گرام آئس برآمد ،ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق :۔ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمودکے خصوصی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے پاک صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی بریکوٹ سرکل سید زمان شاہ کے نگرانی میں ایس ایچ اُو رحیم خان تھانہ غالیگے ہمراہ آپریشن پولیس نے سوات کے داخلی بارڈر لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران تلاشی کرتے ہوئے عادل نواز ولد حق نواز ساکن شیروکٹے گھڑ�ئ تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان سے15گرام آئس برآمد کرکے تھانہ غالیگے میں FIRدرج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*