Author Archives: KaramKhanSwati

سبزی فروشوں کے خلاف انتظامیہ کے جانب سے کارروائی ،سبزی فروشوں کا احتجاج

ٹی ایم اے کے جانب سے مینگورہ سبزی منڈی کے قریب سبزی فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ،جس پر متعلقہ سبزی فروشوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسے سراسر زیادتی اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمارے حالت پر رحم کرتے ہوئے ہمیں اپنا کام کرنے دے ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »

اب تک 900کے قریب تنازعات حل کرچکے ہیں ،حاجی زبیر

اصلاحی امن کمیٹی کے چئیر مین محمد زبیرخان نے کہاہے کہ مصالحتی کمیٹی مینگورہ پولیس سٹیشن میں سال 2011میں بنائی گئی اور مجھے پولیس کے بالا افسران بحیثیت چئیر مین مصالحتی کمیٹی مینگورہ پولیس سٹیشن منتخب کیا ہمارے ساتھ 22ممبران منتخب کئے گئے ہم نے 805راضی نامے کرائے میں نے اور ہمارے ممبران نے اس مشکل وقت میں امن کی ...

Read More »

ایس ایچ او طارق خان کی تعیناتی سے علاقہ بنڑ میں جرائم پیشہ افراد کی نیندیں حرام

علاقہ بنڑ کے عوام نے کہاہے کہ ایس ایچ او طارق خان کی تعیناتی سے علاقہ بنڑ میں جرائم پیشہ افراد کی نیندیں حرام ہوگئی ہے ،علاقے کے امن وامان میں کافی حد تک بہتری ائی ہے جو کہ قابل تحسین ہے ،پولیس فورس میں ایسے افیسران کی حوصلہ افزائی سے جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کی جاسکتی ہے ...

Read More »

تعلیمی عقوبت خانے

پچھلے کئی دہائیوں کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کے بہت سے ضروری اور نہایت ہی اہم ذمہ داریاں نا اہلی کے وجہ سے التواء کے شکار ہیں۔ اس میں بڑی ذمہ داریاں بھی نا اہل لوگوں کے وجہ سے التواء کی نظر ہورہی ہے اور بعض کم ضروری چیزیں بھی نا اہل لوگوں کی وجہ سے بدتر ...

Read More »

بیرونی امداد

قیام پاکستان سے لیکر اب تک اگر ملک کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہر دور میں ملک خداداد کو کسی نہ کسی کٹھن مرحلے سے گزرنا پڑا ہے۔ اگر حالات ٹھیک بھی رہے ہیں، تو بعض حکمرانوں نے کرپشن اور دیگر ذرائع سے ملک کو لوٹنے میں کوئی کثر باقی نہیں رکھی۔ پچھلے کچھ دہائیوں ...

Read More »

تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی صرف سوشل میڈیا پر نظراتے ہیں ،محمد علی شاہ

ضلعی ناظم محمد علی شاہ خان نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور امیر مقام نے ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصا سواتی عوام کیلئے جو منصوبے مکمل کئے ہیں اسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ،تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی جو صرف سوشل میڈیا پر نظراتے ہیں گراؤنڈ پر انہوں نے سواتی عوام کیلئے کچھ نہیں کیا جو کہ قابل ...

Read More »

کسی دکاندار کو مضر صحت اشیاء بیچنے اور مقررہ نرخوں سے تجاوز کی اجازت نہیں دی جائیگی ،ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنرسوات عامر آفاق نے خبر دار کیا ہے کہ کسی بھی دکاندار کو ملاوٹ کرنے ،مضر صحت اشیا ء بیچنے اور مقررہ نر خوں سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت قانونی سزائیں دی جائیں گی۔وہ منگل کے کے روز اپنے دفتر میں پرائس ریویوکمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت ...

Read More »

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن کے زیر نگرانی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں اہم اجلاس

مالاکنڈ ڈویژن میں محکمہ تعلیم کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے ، تعلیم کے شعبہ کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور محکمہ تعلیم کو مستقبل کا ویژن دینے کیلئے کمشنر مالاکنڈ سید ظہرالاسلام شاہ نے ڈویژن کے تمام اضلاع کے مردانہ و زنانہ افسران، آئی ایم یو کے افسران، یونیورسٹیوں کے اعلیٰ منتظمین اور سوات و چکدرہ تعلیم بورڈز ...

Read More »

سوات پولیس نے سنگین جرائم کے خلاف کمر کس لی ،اختر حیات خان

سوات پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں ،سود ایکٹ ،ہوائی فائرنگ ،کرایہ دار ایکٹ میں خاطر خواہ کارکردگی کے لیے کمر کس لی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف طبل جنگ بجا دیا۔ محکمہ پولیس میں جزاء وسزا کے عمل سے نکھار پیداہوا ہے ۔ اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوبروئے کار لاتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی ...

Read More »

سوات پولیس کے بہتر سہولت کیلئے نئی ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب کا افتتاح

سوات پولیس کے بہتر سہولت کیلئے نئی ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب اینڈ جی ایس ایم سسٹم کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ۔افتتاح ڈی پی او آفس میں ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن نے کی۔ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا کہ موبائل جی ایس ایم سسٹم کے وجہ سے سوات پولیس کو ہرقسم کیسسز میں مجرم تک رسائی کی سہولت ...

Read More »