Author Archives: KaramKhanSwati

زلفان دی بینڈ کا تیسرا سالگرہ منایا گیا

زلفان دی بینڈ کا تیسرا سالگرہ منایا گیا، سالگرہ تقریب میں یونین کونسل سیدو شریف کے ضلعی کونسلر اورشاہی خاندان کے چشم و چراغ میانگل امیر زیب شہریار تھے، سواستو آرٹ اینڈ کلچر کے سربراہ عثمان اولسیار، مراد آرٹسٹ،آرٹسٹ ناصر شین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمشن ڈائریکٹر سرور خٹک،حنیف قیس،احسان یوسفزئی اور دیگر شعراء کرام سمیت سماجی و سیاسی شخصیات نے بھی ...

Read More »

خوازہ خیلہ پولیس نے غریب زخمی رکشہ ڈرائیور کو حوالات میں بند کردیا

خوازہ خیلہ پولیس نے غریب زخمی رکشہ ڈرائیور کو حوالات میں بند کردیا ، گزشتہ روز غریب رکشہ ڈرائیور فضل واحد ولد فضل رحمن سکنہ چینو گو جو کہ رکشہ چلا رہا تھا کہ پلائن کوچ کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ، جس پر خوازہ خیلہ پولیس نے زخمی رکشہ ڈرائیور کو علاج کیلئے ...

Read More »

اپر سوات ضلع کے قیام کا اعلان خوش ائند ہے ،انورعلی خان

بار ایسو سی ا یشن کے جنرل سیکرٹری انور علی خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اپر سوات ضلعے کااعلان خوش آئین ہے ، اس اعلان سے بالائی سوات کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وکلاء کی کوششیں رنگ لے آئی ہے ، مٹہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم وزیر ...

Read More »

ماہانہ صفائی مہم کامقصد مینگورہ شہرکوخوبصورت بنانا ہے،اکرام خان

تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان اورتحصیل میونسپل نصیرخضر حیات شاہ نے کہا ہے کہ ماہانہ صفائی مہم کامقصد مینگورہ شہرکوخوبصورت بنانا ہے، اور اس مہم کیخلاف خلاف ورزی کرنیوالوں کی جگہ جیل ہوگی ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر 23اکتوبر بروز پیرسے صبح دس بجے سوات پریس کلب میں اس خصوصی مہم ...

Read More »

ناجائیز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کاقیام عمل میں لائینگے،کمشنر ملاکنڈ

کمشنر ملاکنڈسیدظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائیز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کاقیام عمل میں لائینگے اورضلع کے سطح پرعوامی مسائل اورمشکلات کے خاتمے کیلئے افسران پرمشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائیگی ان خیالات کااظہار سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم کی قیادت میں سینئر صحافیوں کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا وفد میں ...

Read More »

پانچ دن تھائی لینڈ میں تحریر: اسرار احمد ترگڑ

کہا جاتا ہے کہ سفر وسیلہ ظفر ہے۔جبکہ سفر سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے یو ں بھی کہا جائے کہ سفر مختلف علوم پر مشتمل یونیورسٹی ہے اور مسافر اس یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہے تو بھی غلط نہ ہوگا۔14اگست2017 ء کو جشن آزادی کی شاندار تقریبات میں شرکت کے بعد دوپہر کو فیصل آباد سے تھائی لینڈ ،فجی اور ...

Read More »

دریائے سوات اور ماحول کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،ڈی سی سوات

ڈی سی سوات عامر افاق خان نے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ ماحولیاتی الودگی کے خاتمے اور دریائے سوات کے حفاظت کیلئے بہترین اقدامات اٹھارہی ہے ،سوات دنیا بھر میں اپنے حسن کیلئے مشہورہے جسے دنیا میں ایشیا ء کا سوئٹزر لینڈ کہا جاتا ہے یہاں پر رہنے والے افراد کا ذریعہ معاش سیاحت اور ہوٹلنگ سے منسلک ہے جس کو ...

Read More »

سوات سیاحت کیلئے بہترین اور پرامن ہے ،گل افشاء

سرگودھا سے تعلق رکھنی والی خاتون گل افشاء موٹر سائیکل پر سواری کرکے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گل افشاء نے کہا کہ میں بروز جمعہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر بونیر اور بونیر سے روانہ ہوکر سوات پہنچ گئی ہوں ، انہوں نے کہاکہ میرامقصد صرف اور صرف ...

Read More »

موجودہ دور میں صحافت کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں ،غفور خان عادل

سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صحافت کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں ، صحافی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے اور وہ اپنے گردوپیش کے ماحول ، عوامی مسائل و مشکلات کی نشاندہی کیساتھ اسے ارباب اختیار کے ایوانوں تک پہنچانے کا اہم فریضہ انجام دیتا ہے معاشرتی ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ میں نوتعمیر بلڈنگ کا افتتاح

ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ سوات میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے بلڈنگ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات محمد رؤف خان نے کیا، اس موقع پر محمد زیب خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و اضافی ضلع قاضی دوئم سوات ، عبدالباسط سینئر سول جج و اعلیٰ علاقہ قاضی سوات ...

Read More »