Author Archives: KaramKhanSwati

شانگلہ میں شاپنگ بیگز سے ماحول کو پاک کرنے کیلئے واک کا اہتمام

قدرتی حسن سے معمور ضلع شانگلہ میں ماحول کو تباہ کن پلاسٹک اور پولیتھین شاپنگ بیگز سے پاک کر کے ماحول دوست شاپنگ پیگز متعارف کرانے کیلئے ایک تقریب ڈپٹی کمشنر عبدالحمید خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔تقریب میں انتظامیہ ،پولیس اور ضلعی محکموں کے افسران کے علاوہ بازار ایسوسی ایشنزکے عہدیداروں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس ...

Read More »

بونیر میں چائنہ سالٹ درامد اور خرید و فروخت پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر بونیر ظریف المعانی نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں چائنہ سالٹ (چینی نمک)کی درآمد اور خرید وفروخت پر فوری طور پر دفعہ144کے تحت پابندی عائد کی ہے جس کی خلاف ورزی پر ضابطہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ188کے تحت سزا دی جائے گی ۔پا بندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے تمام اسسٹنٹ ...

Read More »

دریائے سوات کو گندگی سے بچانے کی غرض سے تقریب کا انعقاد

صاف دریا خوشگوارآب و ہوا ”مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز ایک تقریب بحرین میں منعقد ہوا ۔تقریب میں چےئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان اور ڈی سی سوات عامر آفاق کے علاوہ ہوٹل ایسوسی ایشن بحرین، بازار ایسوسی ایشن بحرین،اے ڈی سی محمد طاہر،تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب،مختلف نمائندوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت ...

Read More »

پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں دوسرا کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا

ضلعی پولیس سربراہ سوات کے طرف سے قائم شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں دوسرا کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔اس سلسلے میں ڈی پی اوسوات کے طرف سے دوسری کورس کے شرکا ء کے لئے تقریب کا اہتمام بھی کیاگیا ۔تقریب میں کورس کے شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں ...

Read More »

تحصیل بابوزئی کے صدر مقام میںwomen facilitation Center کا سنگ بنیاد

ضلع سوات میں خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تحصیل بابوزئی کے صدر مقام میںwomen facilitation Center کا سنگ بنیاد جمعرات کے روز کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ نے رکھا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات عا مر آفاق، اے ڈی سی محمد طاہر ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان اور اے سی بابوزئی شہاب خان ...

Read More »

، بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج

کانجو، بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج ، ڈھیرئی میں واپڈا آفس کے سامنے ٹاؤن شپ کے مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ ، کانجو ٹاؤن شپ کیلئے الگ میٹرریڈر اورلائین مین مقررکرنے کامطالبہ ، صدر حاجی بخت کرم کے قیادت میں مظاہرین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، تفصیلات کے مطابق واپڈا کی طرف سے صارفین کوبھاری بھرکم بلوں اورکانجوٹاؤن شپ میں ...

Read More »

الخدمت 4ویل کمپیوٹرائز ڈ ویل الائمنٹ بیلنسینگ اینڈ کارواش سنٹر کا باقاعدہ افتتاح

الخدمت 4ویل کمپیوٹرائز ڈ ویل الائمنٹ بیلنسینگ اینڈ کارواش سنٹر کا باقاعدہ افتتاح ہوگا ، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم ، یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان ، سینئر صحافی حضرت بلال ماما جی اور جماعت اسلام کے رہنما اختر علی نے دیگر کے ہمراہ باقاعدہ افتتاح کیا ، اس موقع تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

آل سوات اخبار فروش کے صدر عبدالوہاب اورجنرل سیکرٹری ثمین خان کے اخباری اداروں کو چند تجاویز

آل سوات اخبار فروش کے صدر عبدالوہاب اور جنرل سیکرٹری ثمین خان نے اخباری اداروں کو چند تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپ صاحبان نے 15فروری سے اخبار کی قیمت میں عام دن کے حساب سے دو روپے اور اتوار کے دن پانچ روپے کا اضافہ کیا ہے اور اخبار فروش مہنگائی کے دور میں قلیل کمیشن پر گزارا ...

Read More »

ال سوات کاشتکاران کمیٹی کے زیر اہتمام چراگاہوں پر پابندی اور محکمہ فارسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ال سوات کاشتکاران کمیٹی کے زیر اہتمام چراگاہوں پر پابندی اور محکمہ فارسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،حکومت سے کاشت کی زمینوں اور جنگلات سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ ،نشاط چوک اور سوات پریس کلب میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کاشتکاران کے صدر مولانا منصور علی اور جنرل سیکرٹری ماسٹر خان زمان اور دیگر نے کہاکہ 1979سے 1986تک ...

Read More »

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے اپنے دفتر میں سی ڈی ایل ڈی کے متعلق ڈویژنل شکایات سیل کا افتتاح کیا

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے منگل کے روزاپنے دفتر میں سی ڈی ایل ڈی کے متعلق ڈویثرنل شکایات سیل کا افتتاح کیا۔اس موقع پرڈویژن بھر کے سی ڈی ایل ڈی افسران کے علاوہ اے سی پی اینڈ ڈی عبدالاکرم اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔شکایات سیل کے قیام کا مقصد مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں سی ...

Read More »