Author Archives: KaramKhanSwati

ٹریفک وارڈن پولیس ڈرائیونگ سکول سوات کا باقاعدہ افتتاح

سوات کے عوام کو سہولت دینے کے لئے ٹریفک وارڈن پولیس ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔ ڈرائیونگ سکول میں طلباء و طالبات دونوں داخلہ لے سکتے ہیں۔طالبات کے لئے فی میل انسٹرکٹرس کا بھی بندوبست کیا گیا ہے ۔ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود(پی ایس پی ) سوات (پریس ریلیز )ڈی پی او سوات کیپٹن(ر)واحد محمود(پی ایس پی ...

Read More »

بائیوڈی گریڈ یبل شاپنگ بیگزمتعارف کرانے کیلئے ایک شاندار تقریب کا اہتمام

ضلعی انتظامیہ بونیرنے ضلع میں ماحول کو نقصان پہنچانے والے پلاسٹک بیگز کی جگہ بائیوڈی گریڈ یبل شاپنگ بیگزمتعارف کرانے کیلئے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب کے مہمان خصوصی سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ خان اور وزیر زکواۃو اوقاف حبیب اللہ تھے جبکہ کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن ظہیر الاسلام خان نے تقریب کی صدارت کی۔ضلع ناظم ڈاکٹر ...

Read More »

آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ مکانباغ سوات میں فروری 2018سے کام شروع کردے گا ۔

چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی کوششوں سے سوات کے نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ مکانباغ سوات میں فروری 2018سے کام شروع کردے گا ۔انسٹی ٹیوٹ کی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پہلے ہی دے چکے ہیں جبکہ منگل کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی ٹی کے ...

Read More »

تحصیل کبل میں تجاوزات کسی بھی صور ت برداشت نہیں

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن جا ری رہے گے تحصیل کبل میں تجاوزات کسی بھی صور ت برداشت نہیں تعمیر شدہ اور زیر تعمیر پلا زوں میں پارکنگ کے لئے جگہ نہ چھو ڑنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرینگے سر کاری زمینو ں پر قبضہ ، قبرستانوں کے حدودات میں تعمیرات کرنے والوں سمیت نا لوں ...

Read More »

کانجو میں تجاوزات اور غیر قانونی سائن بورڈ کے خلاف آپریشن

پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ملک عبد الکبیر خان نے کہا ہے کہ کانجو میں تجاوزات اور غیر قانونی سائن بورڈ کے خلاف آپریشن احسن اقدام ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر کبل اسرار احمد کو خراج تحسین پیش کر تے ہے کہ انہوں نے عوام کے مشکلا ت کو مد نظر رکھ کر تجا وزات کے خلاف آپریشن شروع ...

Read More »

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول 24گھنٹوں میں

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول 24گھنٹوں میں ہوگا۔ ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود (PSP)عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینا ہمارا مشن ہے ،ڈرائیونگ لائسنس 24گھنٹوں کے اندر اندر درخواست کنندہ کو دیا جائے گا۔۔ DPOسوات کیپٹن (ر)واحدمحمود (PSP ) تفصیلات کے مطابق :۔ ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود (PSP) کا ڈرائیونگ لائسنس آفس کااچانک دورہ، لوگوں ...

Read More »

جے یو آئے پی کی 80کے جنرل سیکرٹری اعجاز خان کے ناناسینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک،جنازے میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

حاجی فریدون خان میرہ خیل آف امانکوٹ انتقال کرگئے ،مرحوم کوگذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ،جنازے میں سیاسی وسماجی شخصیات ،مقامی لوگوں اور دیگرمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،وہ جہانگیر خان کاکا کے سسر اور جمعیت علماء اسلام حلقہ پی کے 80کے جنرل سیکرٹری اعجازخان کے نانا تھے،مرحوم ...

Read More »

بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر سوات عامرآفاق نے گذشتہ روز ایکسین سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگز ، ایکسین سی اینڈ ڈبلیو ہائے ویز،ایکسین ایریگیشن اور ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کوسختی سے ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی کاموں کی مقررہ مدت میں تکمیل اور معیارو مقدار ...

Read More »

سوات میں 15تا 18جنوری2018مجوزہ پولیو مہم

سوات میں 15تا 18جنوری2018مجوزہ پولیو مہم کے دوران 481410بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے اور اس مقصد کے لیے 1596ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد طاہر کی زیر صدارت ایک اجلاس جمعہ کے روز ڈی سی آفس سوات میں منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈی ایچ او ...

Read More »

طر چیر یٹی کے طرف جاری کاموں کا معائنہ

نائب نا ظم سوات عبدالجبارخان ، اسٹنٹ کمشنر بابوزی حمید خان قطر چیر یٹی کے طرف جاری کاموں کا معائنہ گزشتہ روزنائب نا ظم سوات عبدالجبارخان ، اسٹنٹ کمشنر بابوزی حمید خان، ایگزیگٹیوڈائریکٹر اجوکیشنل اور ڈسٹرکٹ آفیسرز سوشل ویلفیر نے قطر چیریٹی کے طرف جاری مختلف سکیموں کا دورہ کیا۔اس موقع پر قطر چیریٹی کے افیسر ثاقب نے نائب ناظم ...

Read More »