Author Archives: KaramKhanSwati

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول 24گھنٹوں میں ہوگا۔

ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود (PSP)عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینا ہمارا مشن ہے ،ڈرائیونگ لائسنس 24گھنٹوں کے اندر اندر درخواست کنندہ کو دیا جائے گا۔۔ DPOسوات کیپٹن (ر)واحدمحمود (PSP ) تفصیلات کے مطابق :۔ ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود (PSP) کا ڈرائیونگ لائسنس آفس کااچانک دورہ، لوگوں کے مسائل بھی سن لئے ، ضلعی ...

Read More »

سوات سو شل میڈ یا کلب کے نو منتخب کابینہ کی چیئرمین ڈیڈ ک سوات فضل حکیم خان سے ملاقات

سوات سو شل میڈ یا کلب کے نو منتخب کابینہ کی چیئرمین ڈیڈ ک سوات فضل حکیم خان سے سید و شر یف میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر فضل حکیم خان نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہارکیااورکہا کہ سوات کے صحا فی پر نٹ اور الیکٹر انک میڈیا کے ساتھ ...

Read More »

منشیات فروش علاقہ چھوڑنے پر مجبور ،

ایس ایچ او بنڑ طارق علی خان نے جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیا ،منشیات فروش علاقہ چھوڑنے پر مجبور ،گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے اشتہار ی معاذ ولد امجد علی سکنہ بنڑ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا،منشیات فروش جانس ولد بابولاسکنہ قاضی اباد پشاورکے قبضے ایک ہزار دس گرام چرس ،120گرام ہیروین برامد،فرمان علی ولد سیراج الدین ...

Read More »

,معروف معالج ڈاکٹرفریدون خان عثمان خیل انتقال کرگئے

سابقہ ڈی ایم ایس اور معروف معالج ڈاکٹرفریدون خان عثمان خیل انتقال کرگئے ، مرحوم عبداللہ ، حبیب اللہ ، شاہ فیصل ، ڈاکٹر نوید عالم اور نجیب اللہ کے والد اور سابقہ ناظم بنڑ ہارون رشید خان کے سسر تھے ، مروحوم کی فاتحہ خوانی خیبر سٹریٹ لنڈیکس مینگورہ حجرہ فریدون خان عثمان خیل میں کی جاتی ہے ۔

Read More »

عام انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، سکندر شیر پاؤ

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارتی محروم طبقات کے حقوق کے حصول کے لئے جدو جہد جاری رکھیے گی ، عام انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، کارکنان ابھی سے مقابلہ کریں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنگرام میں شمولیتی اور تنظیمی اجلاس سے ...

Read More »

نوجوان ہمارے مستقبل کاقیمتی سرمایہ ہیں،حافظ حمداللہ

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ جان نے کہاہے کہ نوجوان ہمارے مستقبل کاقیمتی سرمایہ ہیں، نوجوان نسل کودین اسلام کی آبیاری کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کوبروئے کارلاناچاہئے ، نوجوانوں کوچاہئے کہ وہ بے ہودگی ااورلادینی قوتوں کوشکست دیکردین اسلام پرکاربند ہوجائیں ، ان خیالات کااظہار انہوں نے ودودیہ ہال سیدوشریف میں جمعیت طلباء اسلام سوات کے ...

Read More »

سوات میڈیا کلب کے کابینہ کا اعلان کر دیا گیا،نیاز خان سرپرست اعلی،رفیع اللہ خان کو صدرجبکہ سمیع خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔

سوات میڈیا کلب کے تمام ممبران نے متفقہ طور پرزما سوات ڈاٹ کام کے نیاز خان کو سرپرست اعلی، رفیع اللہ خان کو صدر اور سمیع اللہ خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا،اس سلسلے میں سیدو شریف میں جنرل باڈی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں تمام معزز ممبران نے شرکت کی،اس موقع پر سال 2018 ...

Read More »

ریسکیو افیسر انوارالحق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

خیبر پختو نخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122 ) پشاورکے پیشہ وار اور بہترین ایمر جنسی میڈیکل ٹیکنشن انوار الحق دل کا دورہ پڑنے سے وفات گئے ۔ مرحوم کا نما ز جنا ز ہ آ ج بروز جمعہ 3بجے ان کے آبا ئی گا و ں شا نگلہ میں ادا کیا جا ئیگا ۔ مرحوم ایمر جنسی ریسکیو ...

Read More »

سبزی فروشوں کے خلاف انتظامیہ کے جانب سے کارروائی ،سبزی فروشوں کا احتجاج

ٹی ایم اے کے جانب سے مینگورہ سبزی منڈی کے قریب سبزی فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ،جس پر متعلقہ سبزی فروشوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسے سراسر زیادتی اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمارے حالت پر رحم کرتے ہوئے ہمیں اپنا کام کرنے دے ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »

اب تک 900کے قریب تنازعات حل کرچکے ہیں ،حاجی زبیر

اصلاحی امن کمیٹی کے چئیر مین محمد زبیرخان نے کہاہے کہ مصالحتی کمیٹی مینگورہ پولیس سٹیشن میں سال 2011میں بنائی گئی اور مجھے پولیس کے بالا افسران بحیثیت چئیر مین مصالحتی کمیٹی مینگورہ پولیس سٹیشن منتخب کیا ہمارے ساتھ 22ممبران منتخب کئے گئے ہم نے 805راضی نامے کرائے میں نے اور ہمارے ممبران نے اس مشکل وقت میں امن کی ...

Read More »