Author Archives: KaramKhanSwati

ملم جبہ کے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بے تحاشہ اضافے سے عوامی حلقے پریشان

ملم جبہ کے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بے تحاشہ اضافے سے عوامی حلقے پریشان ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سمیت تمام اداروں نے انکھیں بند کرلی ہے ،ٹرانسپورٹرز نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا تفصیلات کے مطابق ملم جبہ سٹینڈ کے تمام ڈرائیور ز حضرات نے اپنی مرضی سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے جبکہ ...

Read More »

تھانہ کبل میں کھلی کچہری کا انعقا دعوام نے اپنے مسائل کھل کر بیان کئے

تھانہ کبل میں کھلی کچہری کا انعقا د علا قائی مشران اور عوام نے مسائل مشکلات اور پولیس سے گلے شکوئے کے انبار لگا کر پولیس اہلکاروں پر الزامات کے بو چھا ڑ کر دئیے تحصیل کونسلر سردار علی خان نے کہا کہ پولیس اہلکار اپنے کار کر دگی ظا ہر کرنے کے لئے بے گناہ لو گوں کو جیب ...

Read More »

سوات پولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گروہ گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برامد

سوات پولیس کا منشیات کے خاتمے کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل ، پہلی کاروائی میں بین الصوبائی گروپ کے سرغنہ سمیت 10 ارکان گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ، سوات پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خاتمے کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی قیادت میں سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی ...

Read More »

موجودہ صوبائی حکومت نے عوام کو کچھ نہیں دیا،محمد شیر خان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد شیر خان نے کہا ہے کہ کانجو مٹہ گٹ پیوچار کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہمی ہمارے ترجیحات میں شامل ہے آئندہ الیکشن میں کامیابی مسلم لیگ حاصل کریگی موجودہ حکومت نے عوام کونعروں کے سوا کچھ نہیں دیا سوئی گیس اور بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مرکزی حکومت نے ...

Read More »

جہانزیب کالج سوات میں بی ایس امتحانات شروع

جہانزیب کالج سوات میں بی ایس امتحانات شروع سترہ سے زائد شعبہ جات کے سینکڑوں طلبہ وطالبات حصہ لے رہے ہیں جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں فائنل سمسٹر کے امتحانات شفاف انداز میں انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کی جارہی ہے جہانزیب کالج باٹنی ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین اور معروف ڈاکٹر ...

Read More »

ریجنل انفارمیشن آفس سوات میں سٹاف کاسرور خٹک کے زیر صدارت تعزیتی اجلاس

ریجنل انفارمیشن آفس سوات میں سٹاف کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ریجنل آفیسر محمد سرور خٹک منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائر یکٹر محمد عمران کے والد اور ڈپٹی ڈائر یکٹر و ریجنل آفیسر مالاکنڈ وحید اللہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور ...

Read More »

ضلع سوات میں الیکشن 2018کیلئے ضابطہ کاروضع کرنے کیلئے ڈی سی سوات کے زیر صدارت اجلاس

ضلع سوات میں الیکشن 2018کیلئے ضابطہ کار (SOP)وضع کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اجلاس منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام اہم سیاسی جماعتوں کے ضلعی صدور ،جنرل سیکرٹریوں ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے عہدیداروں کے علاوہ تحصیل اور مقامی سطح کے عہدیداروں نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت ...

Read More »

ایم وی ای سوات کا تبادلہ اہلیان سوات کے ساتھ سراسرزیادتی ہے،گل رحمان

پاکستان مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ کے رہنماء افتاب خان ،یونین کونسل ملوک اباد کے صدر گل رحمن ،مینگورہ سٹی کے سیکرٹری اطلاعات امن خان ،عمرعلی ،سلطان صلاح الدین ،مراد خان اور دیگر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم وی ای محمد اکرام خان انتہائی زبردست انسان ہیں جس نے یہاں پر ڈیوٹی کے دوران اہلیان سوات ...

Read More »

آل سوات گورنمنٹ کنٹریکٹرزکا مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف ہڑتال

آل سوات گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے حکومت خیبر پختو ن خواہ بشمول وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آل سب انجینئر یونین کے پی کے کا آپ گریڈیشن کے بارے میں ھڑتال تقریبا دو ھفتے گزرگئے لیکن آبھی تک ان کا جائیز مطالبہ حل نہیں ہوا بلکہ ھڑتال اب بھی جاری ہے ...

Read More »