NATIONAL

ہم کلین اور گرین پاکستان چاہتے ہیں،سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم کلین اور گرین پاکستان چاہتے ہیں۔ کرپشن سے پاک، کلین اور درختوں سے بھرے گرین پاکستان کے لئے آئندہ انتخابات میں پاکستان کے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے۔ 70 سالوں سے اس ملک اور قوم کے پیسوں کو لوٹنے والوں کا احتساب کریں گے۔ گراسی ...

Read More »

سوات سیاحت کیلئے بہترین اور پرامن ہے ،گل افشاء

سرگودھا سے تعلق رکھنی والی خاتون گل افشاء موٹر سائیکل پر سواری کرکے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گل افشاء نے کہا کہ میں بروز جمعہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر بونیر اور بونیر سے روانہ ہوکر سوات پہنچ گئی ہوں ، انہوں نے کہاکہ میرامقصد صرف اور صرف ...

Read More »

جامعہ ہریپورکے تعاون سے تربیتی پروگرام کا اغاز

جامعہ ہری پور کے شعبہ زراعت، اور شعبہ پبلک ہیلتھ نے مشترکہ طور پر ایچ ای سی اور آسٹریلیا ایوارڈ کے تعاؤن سے تربیتی پروگرام کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے، جس میں تقریبا دو ہزار طلباء وطالبات کو انتہائی اہم موضوع یعنی متوازن غذا، پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے طریقے اور اسی نوعیت کے دیگر مختلف ٹریننگ ...

Read More »

قوم تیار ہوجائے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی اسمبلی نے قانون منظور کیا ہے، جس کے تحت ...

Read More »

کوئی مائی کا لعل ختم نبوت کے معاملے کو نہیں چھیڑ سکتا،مولانافضل رحمن

جے یوآئی ف کے مرکز ی آمیر مولانا فضل رحمان نے کہاہے کہ اسلام یا اہل اسلام پر جب کہیں پر کڑا وقت اورآزمائش آیا ہے تب جے یوآئی ف اُس کے خلاف میدان میںآئی ہے اُنہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں بھی چند افراد نے چور دروازے سے ختم نبوت کی شق میں رد وبدل کرنے کی مزموم ...

Read More »

تعلیم ہی میں ملک وقوم کی بقاء ہے ،جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کا اے پی ایس کا نجو کا دورہ،گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کا دورہ کیا اور آرمی پبلک سکول کا نجو کا افتتاح کیا۔ طلباء ،اساتذہ اور عمائدین سوات سے ملاقات کی اور کہا کہ تعلیم ہی کی بدولت ہماری قوم کی بقاء ہے۔اس موقع پر عمائدین سوات ...

Read More »

سوات میں ڈینگی کے وار دو لڑکیوں سمیت تین بچے جان سے گئے

سوات میں دو لڑکیوں سمیت تین بچے ڈینگی کی وجہ سے جان بحق ، پانچ خواتین سمیت14افراد ڈینگی سے متاثر، ہستپا ل عملہ لا علم ، ڈینگی کے پہنچنے کے اطلاع پر تحصیل ناظم اکرام ، اے سی شہاب خان کے ہمراہ پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق ڈینگی اُڑان بھرتے ہوئے سوات پہنچ گیا ہے اور خاندانی زرائع کے ...

Read More »

رانیال میں مختلف پارٹیوں سے درجنوں خاندان پی ٹی آئی میں شامل

شانگلہ ،رانیال میں مختلف پارٹیوں سے درجنوں خاندان پی ٹی آئی میں شامل ،ایم پی اے شوکت یوسفزئی پر اعتماد کا اظہار اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے خطاب کیا ۔جنرل کونسلر فضل سبخان اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت اے این پی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شامل جبکہ دیگر مختلف پارٹیوں سے ...

Read More »

انگلینڈ کے نوجوانوں نے سوات کے عوام کے لئے جدید ہسپتال کا تحفہ دے دیا

سوات کے رہائشی انگلینڈ کے نوجوانوں نے سوات کے عوام کے لئے انٹر نیشنل جدید ہسپتال کا تحفہ دے دیا ، 12گھنٹے فری اور او پی ڈی سمیت ممتاز ڈاکٹر عوام کے لئے دستیاب ہوں گے ، گذشتہ روز سوات کے رہائشی نوجوانوں جو کہ انگلینڈ میں رہائش پذیر ہے نے سوات میں انٹر نیشنل معیار کے جدید ہسپتال رائل ...

Read More »

پختونوں کے حقوق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ پختونوں کے حقوق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، صوبے کے اساتذہ کو نقصان پہنچانے والے اقدامات اور کالجوں کی نجکاری کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے ، مرکز وعدے کے مطابق سی پیک میں خیبر پختونخوا کا بھر پور حصہ ...

Read More »